Home » Waseb News » An Accident Between Car And Troller Happened At Gadi Moor Taunsa Sharif

An Accident Between Car And Troller Happened At Gadi Moor Taunsa Sharif

تونسہ شریف-گاڈی موڑ پر کار اور ٹرالر میں تصادم ، پانچ زخمی، حالت تشویشناک

taunsa-pic-car-acc1

محمد خالد کار نمبر ایم این 4689 پر اپنے آبائی گھر مکول کلاں جا رہے تھے

taunsa-pic-1

تونسہ شریف( نامہ نگار )گاڈی موڑ پر کار اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی فیملی کے پانچ افراد زخمی ہو گئے ، تفصیلات کیمطابق محمد خالد کار نمبر ایم این 4689 پر اپنے آبائی گھر مکول کلاں جا رہے تھے کہ سامنے سے آنے والے تیز رفتار منی ٹرالر نمبری ایم ایل اے 6924 نے ٹکر مار دی جس سے گھر کے سربراہ خالد، بیوی فاطمہ، بچیاں مریم، عائشہ، نور شدید زخمی ہو گئیں جنہیں فوری طور پر تونسہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

loading...

new-coreldraw-9-0-graphic

taunsa4

، جہاں پر خالد اور دو بچیوں اور ان کی والدہ کی حالت تشویشناک ہے ، جبکہ ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے

یہ خبر بھی پڑھیں 

تونسہ شریف، غلط آپریشن سے ,,انتقال ,,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*