Home » Waseb News » Annual Fair legions of Bayreuth in Tumman Qasrani

Annual Fair legions of Bayreuth in Tumman Qasrani

تمن قیصرانی میں بیروٹ کے مقام پر امیر شاہ کا سالانہ میلا شروع ہو گیا ہے

bayreuth-in-tumman-qasrani1

تمن قیصرانی میں بیروٹ کے مقام پر امیر شاہ کا سالانہ میلا شروع ہو گیا ہے جو کہ 7محرم سے 10 محرم تک خوب چلتا ہے وہاں لوگ تفریح کی بجائے جوے کھیلنے جاتے ہیں یہاں سب سے بڑا جوے کا اڈا لگتا ہے اور منشیات سر عام بکتی ہے

In this Monday, March 18, 2013 photo, Pakistani men play cards in an alley of a neighborhood, in Islamabad, Pakistan. For months, the Supreme Court's Chief Justice Iftikhar Chaudhry has been leading special hearings on Karachi's crime, berating the city's top police officers for failing to act. The past week, he demanded they move in to clean up so-called “no-go” areas _ entire neighborhoods where police fear to tread _ according to local press reports. (AP Photo/Nathalie Bardou)

ٹرائیبل ایریا ہونے کے باعث یہ یہاں bmp ہوتی ہے جو کہ ان سے اپنا حصہ لے کر چپ کا روزہ رکھ لیتی یے اس طرح یہ میلا جوے کی وجہ سے زیادہ۔جانا جاتا ہے یہاں منشیات اور جوئے کی وجہ سے نوجوان نسل تباہ ہو رہی کوئی بھی روک تھام۔نہیں ہے آج کسی نے مجھے کہا کہ یہ ہمارے پاس واحد تفریح کا موقع ہوتا ہے تو میں نے کہا
تفریح کیا خاک ہوتی ہے جوا کا سب دے بڑا اڈا یہیں لگتا ہے

loading...

bayreuth-in-tumman-qasrani

ایک بھی بندہ میلے یا مزار پر حاضری نہیں دینے جاتاحضرت امام حسین کی شہادت کا دن ہوتا ہے اور لوگ وہاں میلے اور جوے کھیل رہے ہوتے ہیں صرف بغض رکھنے والے اور منافقین ہی یہی کام کرتے ہیں جو اس جوے کھیلتے ہیں جس دن ہمارے نبی کی آل دین پر قربان ہو گئی تھی
کیوں کے جن عظیم ہستیوں نے دین کے لیئے اپنی جانیں قربان کر دیں کیا ہم ان کے احترام اور ان کے غم میں اتنا نہیں کر سکتے کہ ہم جوے تو کم سے کم نہ کھیلیں اور تفریح یا میلے سال بھر لگتے رہتے ہیں ہم۔356 دنوں میں سے دس دن تفریح نہ کریں گے تو کچھ نہی ہو گا

ہمارے نبی حضرت محمد کا پورا خاندان نے عظیم قربانیاں دیں اس ماہ میں لہذا ہمیں محرم الحرام کا احترام کرنا چاہیئے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*