Appreciation Letter ڈی ایس پی تونسہ مہر اسحق سیال کو لاہور میں تعریفی اسناد

ڈی ایس پی تونسہ مہر اسحق سیال کو لاہور میں تعریفی اسناد دی

14202597_951791391614554_8161155109350579212_n

آئی جی پنجاب نے اغوا برائے تاوان کے ملزم گرفتار کرنے پر ڈی ایس پی تونسہ مہر اسحق سیال کو لاہور میں تعریفی اسناد دی واضح رہے کہ ڈی ایس پی تونسہ مہر اسحاق سیال نے دنیا پور میں تعیناتی کے دوران اغوا برائے تاوان کے ملزموں کو ٹریس کر کے گرفتار کیا آئی جی پنجاب نے ابہیں تعریفی اسناد دے کر انہیں بہترین کارکردگی پر مبارک باد دی

11350732_689092861217743_3890649505871251143_n

جبکہ ڈی ایس پی مہر اسحق سیال نے کہا یہ سب میری ماں کی دعا ہے

Alhamdo Lillah, it is a great honour for me to receive a letter of appreciation by the Inspector General of Police Punjab , which was never possible without the prayers of my mother.

اپنا تبصرہ بھیجیں