Home » خبریں » Baracktrema obamai is a newly named turtle parasite کیچوے کا نام اوباما رکھ دیا

Baracktrema obamai is a newly named turtle parasite کیچوے کا نام اوباما رکھ دیا

ماہرین نے دریافت ہونے والے نئے کیچوے کا نام اوباما رکھ دیا

baracktrema2-1

یہ کیچوا طفیلیہ ہے یعنی دوسرے جانداروں پر پلتا ہے اور ملائیشیا کے کچھووں کے پھیپھڑوں میں پایا جاتا ہے۔

baracktrema55

واشنگٹن : ماہرین نے ایک نیا چپٹا کیچوا فلیٹ ورم دریافت کیا ہے اور اسے امریکی صدر بارک اوباما کے نام پر ’بارک ٹریما اوبامائی‘ کا نام دیا ہے۔

یہ کیچوا طفیلیہ ہے یعنی دوسرے جانداروں پر پلتا ہے اور ملائیشیا کے کچھووں کے پھیپھڑوں میں پایا جاتا ہے۔ بارک اوباما کا نام دینے کی وجہ یہ ہے کہ اسے دریافت کرنے والے ماہرین میں اوباما کا ایک کزن بھی شامل ہے جس نے اسے امریکی صدر کا نام دیا ہے۔

loading...

baracktrema-1

Baracktrema obamai is a newly named turtle parasite. The scientist who discovered it named it after President Obama, who is his fifth cousin.

بی اوبامائی اس کا مختصر نام ہے۔ یہ ایک دھاگے نما لمبا طفیلیہ ہے جو میٹھے پانی کے کچھوؤں کے اندر پلتا ہے۔ اس کے علاوہ سیاہ دلدلی ( بلیک مارش) اور ایشین باکس کچھوؤں کے اندر بھی پایا جاتا ہے۔ ماہرین نے ان کچھوؤں کے پھیپھڑوں کے خانوں میں ایسے کیچوؤں کے ہزاروں انڈے دریافت کیے ہیں۔ تاہم یہ انڈے کچھوؤں کے جسم سے باہر کیسے جاتے ہیں یہ اب تک واضح نہیں ہوسکا ہے۔

 

مزید حیران کن پڑھیں

قبر سے مردوں کو نکال کر نئے کپڑے پہنانے کی عجیب رسم

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*