Home » خبریں » Beard girl داڑھی والی لڑکی

Beard girl داڑھی والی لڑکی

داڑھی والی لڑکی کادلچسپ کارنامہBeard girl

x15-16-326x235-png-pagespeed-ic-i-5lso4wpk

داڑھی والی لڑکی کادلچسپ کارنامہ ، نیاریکارڈ بنا دی

برطانیہ یوں تو دنیا میں کئی لوگ اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکار ڈ میں درج کروانے کے لئے نت نئے اور انوکھے ریکارڈ ز بناتے ہیں۔

loading...

تاہم برطانیہ میں24سالہ سکھ لڑکی کا نام ‘داڑھی والی سب سے کم عمر لڑکی کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔

download

تفصیلا ت کے مطابق ہرنام کور نامی اس لڑکی نے 24 سال 282 دن کی عمر میں 6 انچ داڑھی کے ساتھ یہ ریکارڈ قائم کیا۔واضح رہے ہرنام کو پولی سسٹک اووری سینڈروم نامی بیماری لاحق ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*