Home » خبریں » Big GOOD news بالاآخر8سال بعدعمران خاں نےعوام کوبڑی خوشخبری دےہی دی

Big GOOD news بالاآخر8سال بعدعمران خاں نےعوام کوبڑی خوشخبری دےہی دی

Big GOOD news بالاآخر8سال بعدعمران خاں نےعوام کوبڑی خوشخبری دےہی دی

1111111

 

سوات (نیوزڈیسک) آٹھ سال بعد سوات کی خوبصورت وادی مالم جبہ میں چیئرلفٹ کا افتتاح کردیا گیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پُر فضا مقامات پر ایسے اور منصوبے بنائیں گے۔

chair-a

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مالم جبہ کی حسین وادی میں چیئرلفٹ کا افتتاح کردیا۔ عمران خان نے کہا کہ سیاحت کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔پُرفضا مقامات میں ایسےاور منصوبے بنائیں گے، پاکستان میں سرمایہ کاری نہ آنے کی بڑی وجہ کرپشن ہے جس ملک کا سربراہ کرپٹ ہو وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا ۔

loading...

عمران خان نے ٹو ر ازم کے ذریعے پاکستان میں بے روزگاری ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔افتتاح کے بعد عمران خان نے وزیراعلی پرویز خٹک کے ساتھ کی چیئرلفٹ سے حسین وادی کا نظارہ کیا۔

chair

جنت نظیروادی میں آٹھ سال پہلے شدت پسندی کے دور میں تباہ ہونے والی چیئر لفٹ کے آغاز نے سیاحوں میں خوشی کی لہردوڑا دی ہے۔سات سو میٹرکا یہ منصوبہ تریپن دن میں مکمل کیا گیا، جس پر ایک ارب روپے لاگت آئی۔

5960175

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*