Home » خبریں » Burqa-clad man Arrested Case Inter

Burqa-clad man Arrested Case Inter

برقع پوش مرد گرفتار،مقدمہ درج

 burqa-posh-mard

نادرا کے دفتر میں خواتین کی لائن میں لگنے والے برقعہ پوش نوجوان کو شہریوں نے پکڑ کو پولیس کے حوالے کر دیا

گوجرانوالہ(خصوصی رپورٹر)نادرا کے دفتر میں خواتین کی لائن میں لگنے والے برقعہ پوش نوجوان کو شہریوں نے پکڑ کو پولیس کے حوالے کر دیا
شیخوپورہ موڑ پر واقعہ نادرا کے دفتر میں برقعہ پہن کر خواتین کی لائن میں لگنے والے شخص کو شہری نے پکڑ لیا اور دھلائی کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کے مطابق پیپلزکالونی کا رہائشی کلیم آج صبح سے برقعہ پہن کر خواتین کی لائن میں لگا ہوا تھااور اپنی باری آنے کے بعد پھر آکر پر چلاجاتا شک گزرنے پر شہریوں نے اس سے پوچھ گیچھ کی تو کلیم نے وہاں سے دوڑ لگادی جسے شہریوں نے پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضہ سے برقعہ اور لیڈیز جوتے برآمد کر کے قانونی کاروائی کی جا رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*