Home » Waseb News » Buses collided, injuring more than 10 passengers

Buses collided, injuring more than 10 passengers

بسوں میں تصادم، 10 سے زائد مسافر زخمی

buses-collided-1

لیہ (سپیشل رپورٹر) چوبارہ کے نزدیک لیہ سے لاہور جانے والی اور لاہور سے لیہ آنے والی بسوں میں تصادم، دس سے زائد افراد شدید زخمی۔
buses-collided-2
 چھ افراد کو تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ منتقل کردیا گیا ہے۔ باقی زخمیوں کو تحصیل ہسپتال چوبارہ میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔اور ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*