Home » Waseb News » Citizens hold two robbers gave to police

Citizens hold two robbers gave to police

موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش پر مزاحمت، شہریوں نے دو ڈاکو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیئے

citizens-hold-two-robbers-gave-to-police

شاہ صدردین (جاوید صدیقی سے)کالا کالونی کے نزدیک دو مسلح ڈاکوؤں کی شہری سے موٹرسائیکل چهننے کی کوشش مزاہمت پر شہری نے ڈاکوؤں کی گن چهین ڈاکو کو گولی مار کر زخمی کر دیا

loading...
اسی اثنا میں شہریوں نے دوسرے ڈاکو کو بھی قابو کر کے مار مار سور بنا دیا بعد پولیس کے حوالے کردیا ڈاکوؤں کی شناخت شاکر سہانی، نوید سہانی کے نام سے ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*