Home » Waseb News » Clash 2 groups 6 injured people, including two women

Clash 2 groups 6 injured people, including two women

دیرینہ دشمنی کی بنا پر تونسہ کے نواحی علاقے چاہ زنبو والا میں 2 گروپوں میں تصادم

دو خواتین سمیت 6 افراد زخمی

clash-2-groups-6-injured-people-including-two-women

تونسہ شریف(نمائندہ خصوصی)دیرینہ دشمنی کی بنا پر تونسہ کے نواحی علاقے چاہ زنبو والا میں 2 گروپوں میں تصادم دو خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی ہوگئے

loading...

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات فردوس شفقت عرف دوسی شیخ و عصمت اللہ شیخ و ثناء اللہ شیخ سمیت درجنوں مسلح افراد نے محمد شریف شیخ کے گھر پر حملہ کر دیا جس سے محمد شریف محمد لطیف عبدالرحمن وسیم عباس شاہین بی بی سلمہ بی بی وغیر کو کلہاڑوں اور ڈنڈوں سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا

جن کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ میں داخل کر دیا گیا جن کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

تونسہ پولیس کے ایس ایچ  او نصراللہ خان بابر موقع پر پہنچ گئے انہوں نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف آج رات مقدمہ درج کر دیا جائے گا۔ زخمی ہونے والے افراد نے غنڈہ گردی کی شدید مزمت کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*