Home » Waseb News » Cleaning campaign Starting Taunsa Sharif

Cleaning campaign Starting Taunsa Sharif

تونسہ سٹی میں صفائی مہم کا آغاز

taunsa-sharif-well-be-clean77

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے مل کر اپنی مدد آپ کے تحت تونسہ سٹی میں صفائی مہم کا آغاز زیر سر پرستی خواجہ نظام المحمود ایم پی اے تونسہ کر دیا گیا ہے

دیکھا دیکھی میں

 ایم این اے سردار امجد فاروق خان کھوسہ کی ہدایت پر تونسہ سٹی میں صفائی مہم شروع کر دی گئی

جس کی نگرانی پیر بشیر خان جعفر اور اسسٹنٹ کمشنر تونسہ کر رہے ہیں 20 واڈوں میں آج سے ڈیلی کی بنیاد پر کچرہ اٹھانے اور صفائی کا معیار بہتر بنانے کی

loading...

سختی سے ہدایات

taunsa-sharif-well-be-clean2-2
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس دفعہ گدھا ریڑھیوں کی بجائے رکشہ ریڑھیوں میں کچرہ اٹھایا جا رہا اور شہر سے باہر منتقل کیا جا رہا ہے

مزید یہ بھی پڑھیں

شہر ہمارا ہے ہم ہی صاف ستھرا کر یں گے   ایم پی اے خواجہ نظام المحمود فخری  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*