Home » خبریں » D G Khan in law enforcement operations 8 terrorist killed

D G Khan in law enforcement operations 8 terrorist killed

ڈیرہ غازی خان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کونبگ اپریشن

آٹھ دہشتگرد ھلاک تین فرار

police1

ڈیرہ غازیخان(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ غازیخان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کومبنگ آپریشن کیا،3ہینڈ گرنیڈ،آٹو میٹک رائفل اور4پستول برآمد کر لئے گئے۔

loading...
میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ گدائی کے علاقے تونمی میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں کے 8دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے جبکہ کاروائی کے دوران 3دہشت گرد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشتگرد حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ،جسے حساس اداروں کی جانب سے بروقت کاروائی کرکے ناکام بنادیا گیا ہے۔حساس اداروں نے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے،فرار ہونے والے دہشتگردوں کی گرفتاری کے لئے چھاپر مارے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*