Home » Waseb News » DCO review the security arrangements of Muharram Ul Haram

DCO review the security arrangements of Muharram Ul Haram

ڈی سی او کا محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے

جلوس کے روٹس کا دورہ

dco-dpo-layyah

ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سیدواجد علی شاہ اورڈی پی اوکیپٹن (ر) محمد علی ضیاء محرم الحرام سیکورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے

لیہ(سپیشل رپورٹر)ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سیدواجد علی شاہ اورڈی پی اوکیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے محرم الحرام سیکورٹی و میونسپل سروسز کے جائزہ کے لیے عزاء داری کے جلوس روٹس کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر برآمد ہونے والا عزاء داری کے جلوس ڈاکٹر قیصر علی شاہ کی گلی سے کمو کامل تک کے روٹ پر سیکورٹی کورر ،صحت وصفائی ،روشنی ،ایمرجنسی لائٹس کا بھی معائنہ کیا ۔اس موقع پر ٹی ایم اے ،ریسکیو1122، ایلیٹ فورس ،محکمہ صحت کی ٹیمیں ،سوئی گیس ،واپڈا کی خصوصی ٹیمیں ،ایمبولینسز جلوس کے ہمراہ تھیں۔ممبران امن کمیٹی محمد اشرف چشتی ،مہر محمد اقبال سمرا بھی اس موقع پرموجود تھے۔ڈی سی او نے ڈیوٹی پر مامور افسران و اہلکاروں کو مستعدی و مکمل پیشہ وارنہ ذمہ داری سے خدمات سرانجام دینے کی ہدایات کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*