Home » Waseb News » Dead wrong operation غلط آپریشن سے ,,انتقال

Dead wrong operation غلط آپریشن سے ,,انتقال

تونسہ شریف، غلط آپریشن سے ,,انتقال ,,ڈاکٹر شیر باز کلاچی کا موقف بھی آگیا

Patiet Ejaz farooq sb was Suffering from “Acute hemorragic pancreatitis; disease which is more fatal than heart attack n it is very similar to perforated appendix and intestine..His screening test for pancreatitis “Serum Amylase” from City lab was normal;thts reason diagnosis was reaveled at operation…Such diagosis are even revealed at operation in Uk n USA..The said pt did not died because of operation ;he died because of acute Hemorrhagic pancreatitis ; for which he was immediately reffered to Nishtar after making diagnosis…..So this post is not correct n disinformation

dr-sher-baz-768x783

 

DR.sher baz kulachi

……..May the departed Soul rest in Peace…..Ameen.
DR.sher baz kulachi

یہ الزام مرحوم کے بھائی نے عائد کیا ہے جس کے بعد ڈاکٹر شیر باز کا موقف انہی کی الفاظ میں ایز اٹ شامل کیا گیا ہے

تونسہ شریف(نامہ نگار)اپینڈکس آپریشن غلط کرنے سے اسکول ٹیچر و مقامی دانشور اعجاز فاروق خان بزدار انتقال کر گئے تفصیلات کے مطابق منگروٹھہ غربی کے اعجاز فاروق بزدار کے بھائی غلام مصطفی کے مطابق اعجاز فاروق بزدار کو پانچ روز قبل پیٹ میں شدید تکلیف ہوئی مقامی سرجن ڈاکٹر شیر باز کلاچی نے اپنے کلینک میں چیک کیا تو کہا کہ فوراً آپریشن کرنا پڑے گا

loading...

14203625_575212749345326_87481422_o

اعجاز فاروق خان بزدارمرحوم

 

اپینڈکس کے آپریشن کے دوران مریض کے پیٹ کو مزید نقصان پہنچا جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی آپریشن کرنے والے ڈاکٹر شیر باز کلاچی نے بتایا کہ آپریشن نا کام ہو گیا ہے فوراً نشتر ہسپتال ملتان شفٹ کرو تین دن بے ہوشی کے بعد نشتر ہسپتال میں اعجاز فاروق بزدار موت کے منہ میں چلا گیا ان کے بھائی غلام مصطفی خان بزدار اور ان کے لواحقین نے ڈاکٹر شیر باز کلاچی کی نااہلی پر شدید احتجاج کیا اور ان کا کہنا تھا کہ میرا بھائی بار بار مجھے کہتا رہا کہ مجھے اپینڈکس کی تکلیف نہیں ہے میر آپریشن نہ کرو لیکن ڈاکٹر بضد رہا جس کی وجہ سے میرا بھائی موت کے منہ میں چلا گیا

14206063_1792223971015154_3945820648089471485_o

انہوں نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر شیر باز کلاچی کے خلاف کاروائی کی جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*