Dr Tahir Natkani been made MS Taunsa Hospital

تونسہ شریف. ڈاکٹر طاہر نتکانی کو با قاعدہ طور پر

تونسہ ہسپتال کا ایم ایس بنا دیا گیا

dr-tahir

ڈاکٹر طاہر نتکانی ایم ایس تونسہ بننے کے بعد مبارک بادی لیتے ہوئے

ڈاکٹر طاہر نتکانی نے آج سے ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے

سیاسی و سماجی حلقوں نے مبارکبار دی ہے

ملتی جلتی خبریں

اپنا تبصرہ بھیجیں