Home » Waseb News » DSP Taunsa Fateha on the graves of martyrs

DSP Taunsa Fateha on the graves of martyrs

ڈی ایس پی تونسہ مہر اسحاق سیال کی سانحہ کوئٹہ کے شہدا کی قبروں پر فاتحہ خوانی dsp-taunsa-maher-ishaq-sial

ریتڑہ(نمائندہ خصوصی) ڈی ایس پی تونسہ مہر اسحاق سیال کی سانحہ کوئٹہ کے شہدا کی قبروں پر فاتحہ خوانی،انہوں  نے ورثا سے اظہار تعزیت کے بعد قبر پر پھول بھی چڑھائے۔

loading...

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی تونسہ مہر اسحاق سیال  پہلے وہوا میں شہید ابرار گل اور پھر آصف عثمان کے گھر گئے اور ان کے ورثا سے اظہار تعزیت کے بعد شہدا کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔

گزشتہ روز دونوں شہدا کی  تدفین کے موقع پر  بلوچستان پولیس اور مقامی پولیس کی جانب سے سلامی اور قبر پر پھول نہ چڑھاے جانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔

حتیٰ کہ شہید آصف عثمان کے والد نے کوئی ذمہ دار نہ آنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیٹے کی قبر پر خود سلیوٹ کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*