Home » Waseb News » Employee families Demand Applications

Employee families Demand Applications

تونسہ شریف ۔ محکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت

میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں طلب

employee-families-demand-applications تونسہ شریف : ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم  بتا یا کہ محکمہ تعلیم کے ایسے ملا زمین جو دوران ملا زمت فوت ہو گئے ہیں یا میڈیکل ان فٹ ہو نے کی بنا ء پر ریٹا ئرڈ ہو چکے ہیں کی اولا د میں سے کسی ایک بچے یا بچی اور بیو ہ کی تعینا تی بطور جو نیئر کلر ک کرنے کے لئے

loading...

کمپیو ٹر ٹائپنگ ٹیسٹ کے لئے درخواستیں ای ڈی او آفس میں 18اکتو بر تک جمع کر ائی جا سکتی ہیں اور سابقہ دی گئی تمام درخواستیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور کمپیو ٹر ٹا ئپنگ ٹیسٹ کے لئے دوبا رہ اطلا ع دی جا ئے گی ۔ ای ڈی او نے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ز و سکو لو ں کے سربراہا ن کو ایک مراسلہ کے ذریعے مستحق امیدواران کی درخواستیں جمع کرانے کے لئے ہدایا ت دیں ہیں ۔ یہ با ت انہو ں نے ایک مراسلہ میں بتائی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*