Home » Waseb News » Gul Shad Shaheed has been burried

Gul Shad Shaheed has been burried

ایف سی کے شہید اہلکار گل شاد کو سپرد خاک کردیا گیا

gul-shad-shaheed

ایف سی کے شہید اہلکار گل شاد

تونسہ شریف : نواحی بستی بزدار کے رہائشی ایف سی کے ملازم گل شاد عرف گلی کو سپردخاک کردیا گیا۔

gul-shad-shaheed-1

loading...

 

 تفصیلات کے مطابق ایف سی کے ملازم بستی بزدار کے رہائشی گل شاد عرف گلی گزشتہ دنوں کوہلو میں فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہو گئے تھے۔ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی قبرستان میں بستی بزدار میں ادا کی گئی ۔جس میں کثیر تعداد میں اہل علاقہ اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔بعد ازاں ان کے جسد خاکی کو آبائی قبرستان میں پورے اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*