Home » خبریں » Horrific collision between two buses near Khanpur

Horrific collision between two buses near Khanpur

خان پور کے نزدیک دو بسوں کے درمیان ہولناک تصادم میں ہلاک شدگان کی تعداد 30 سے تجاوز کر گئی horrific-collision-between-two-buses

 رحیم یارخان(مانیٹرنگ ڈیسک)خان پور کے نزدیک دو بسوں کے درمیان ہولناک تصادم میں ہلاک شدگان کی تعداد 30 سے تجاوز کر گئی۔جبکہ 70 سے زائد مسافر زخمی ہو ئے ہیں۔
horrific-collision-between-two-buses1
تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ خان پور میں دھریجہ ریلوے کراسنگ کے نزدیک پیش آیا۔جس میں طلبہ سمیت تیس سے زائد مسافر جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد ستر سے زائد بتائی جا رہی ہے۔حادثے کے بعد ہلاک شدگان اور زخمیوں کو بسوں کی باڈیاں کا ٹ کر باہر نکالا گیا۔زخمیوں کو خان پور اور رحیم یار خان کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*