Home » خبریں » Imran seeks Rs100 donation from each PTI worker

Imran seeks Rs100 donation from each PTI worker

تونسہ شریف : عمران خان کے حکم پر جان قربان

شہزاد کھوسہ تحصیل صدر پی ٹی ائی

shahzad-khosa-with-imran-khan

شہزاد کھوسہ تحصیل صدر پی ٹی ائی کی عمران خان صاحب کے ساتھ

on-order-of-imran-khan-we-will-sacrifice-our-lives

تونسہ شریف :  تحصیل صدر پا کستان تحریک انصاف تونسہ شہزاد کھوسہ نے کہا عمران خان کے حکم پر جان بھی قربان ہے۔

loading...

انھوں نے کہا عمران خان صاحب کی چندہ کی اپیل پر میں درخواست کرتا ہوں اپنے تمام کارکنان ،دوستوں ، تمام حلقہ احباب اور عمران خان کو چاہنے والوں تک یہ پیغام پہنچائیں۔ ملک کے لیے چندہ مہم میں بھرپور حصہ لیں۔ چندہ اکھٹا کر کے اکاونٹ میں جمع کروائیں

on-order-of-imran-khan-we-will-sacrifice-our-lives

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں سے چندے کی اپیل کردی ہے۔ایک ویڈیوپیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ پاکستان کے لیے فیصلہ کن تبدیلی کا وقت آگیاہے،کارکن احتجاجی تحریک کے لیے چندہ دیں اور ہر کارکن کم ازکم 100روپےچندہ جمع کرائے۔عمران خان نے کہا کہ نواز شریف استعفا دیں یا خود کو احتساب کے لیے پیش کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*