Home » Waseb News » Insulting the opponent s nose was cut off for revenge

Insulting the opponent s nose was cut off for revenge

بے عزتی کا بدلہ لینے کیلئے مخالف کی ناک کاٹ دی

insulting-the-opponent-s-nose-was-cut-off-for-revenge

شاہ صدردین (نمائندہ خصوصی) کوچھہ ککاری علا قہ تھا نہ کا لا کے رہا ئشی حمید اللہ گزروانی کسی کام کے سلسلہ میں گھر سے با ہر تھا صو بھہ گزروانی نا می شخص حمیداللہ کے گھر میں دا خل ہو گیا گھر میں موجود تین خوا تین نے صوبھہ گزروانی کو پکڑ کر با ندھ دیا اور سر کے بال مو چھیں بھویں مونڈ کر منہ کا لا کر دیا اور شور مچا کر لوگوں کو اکٹھا کر لیا جس پر لوگوں نے نے چھترول کے بعد پولیس تھا نہ کالا کے حوالے کر دیا پولیس تھا نہ کا لا نے حمید اللہ کی مدعیت میں صو بھہ کے خلاف مقدمہ درج کروا کر اپنے بہنو ئی منیر احمد کے ہمراہ گھر جا رہا تھا راستہ میں صو بہ کے رشتہ داروں نے حمید اللہ اور منیر کو تشدد کا نشا نہ بنایا اور حمید اللہ کو اغوا کر کے اپنے ڈیرہ پر جا کر حمید اللہ کی ناک کا ٹ دی اسی دوران منیر احمد کے رشتہ دار بھی پولیس نفری کے ہمراہ رمضان ، غلام صدیق کے ٹھا نے پرپہنچ گئے اور حمید اللہ کو بازیاب کرا لیا اور 20 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*