Home » خبریں » Layyah 20 Oct cancel the interviews held in the Department of Health

Layyah 20 Oct cancel the interviews held in the Department of Health

لیہ ۔ محکمہ صحت میں 20 اکتوبر کوہو نے والے انٹرویوز کینسل

health-department-punjab1

loading...

لیہ (صبح پا کستان) محکمہ صحت لیہ میں فارما سسٹ اور نیوٹریشن سپر وائزر کی خالی آ سا میوں پر ہو نے والے انٹرویوز کینسل کر دیئے گئے واضع رہے کہفارما سسٹ کی تین اور سپر وائزر کی دو خالی آ سا میوں کے لءے سا بقہ شیڈول کے مطا بق یہ انٹرویوز اکتوبر کو ہو نا تھے ان خالی آ سا میوں کے لئے تین سو سے زائد امید واروں نے درخواستیں جمع کرائیں تھیں ،معلوم ہوا ہے کہ محکمہ صحت کی بھر تی   پا لیسی تبدیل ہو نے کے سبب اب یہ سلیکشن بذ ریعہ این ٹی ایس ٹیسٹ ہو گی ۔ پا لیسی تبد یلی کے سبب محکمہ صحت لیہ میں ان خالی آ سا میوں کے لئے انٹر یوز کینسل کردیئے گئےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*