Home » Waseb News » Layyah. 9th and 10th of Muharram ul Haram to find pillion riding

Layyah. 9th and 10th of Muharram ul Haram to find pillion riding

لیہ ۔ 9اور10محرم الحرام ڈبل سواری پر پا بندی عائد

pillion-riding1

pillion-riding

loading...

لیہ :  ڈی سی او ایڈ منسٹریٹر ضلع حکو مت سید واجد علی شاہ نے ضا بطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع بھر کی ریو نیو حدود میں 9اور10محرم الحرام کے دوران سکوٹر ، مو ٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پا بندی عائد کر دی ہے یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہو گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*