Home » Waseb News » Layyah Salam Teacher Day & Best teacher award

Layyah Salam Teacher Day & Best teacher award

لیہ ۔ سلام ٹیچر ڈئے ۔ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں

تقریب کا انعقاد ۔بیسٹ ٹیچر ایوراڈتقسیم کئے گئے

best-teacher-award سکول لیہ میں تقریب منعقدہوئی جس کی صدارت ای ڈی او تعلیم محمد منشاء میو نے کی جبکہ مہمان خصوصی معروف دانش ور و ماہر تعلیم ڈاکٹر ظفر عالم ظفر ی تھے۔تقریب سے ای ڈی او تعلیم ،ڈاکٹر ظفر عالمظفری ،ڈی او تعلیم سرفراز احمد ،انچارج این سی ایچ ڈی وسیم سراج ،پرنسپل شرافت علی بسرا نے خطاب کرتے ہوئے سلام ٹیچر ڈئے کے موقع پر اساتذہ کی تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے قومی ترقی کے لیے جدید علوم سے معتصف ہونا کلیدی قراردیا۔بعدازاں بیسٹ ٹیچر ایوراڈ کے تحت اساتذہ وپرنسپلز سعدیہ الیاس ،کرم حسین ،صبا کرن ،محبوب حسین ،عائشہ پروین ،غلام عباس ،رابعہ امبر ،شریفاں بی بی ،صابرہ بی بی،عفر بی بی،ارشاد حسین ،حلیمہ خاتون ،غزالہ ارم ،رضوانہ بی بی،صبا کامران ،سمیرین ناز،مصباح کنول ،شیخ سراج الدین ،محمد طارق خان ،رانا قمر احسان و دیگر میں ای ڈی او تعلیم ،ڈی او تعلیم ،وسیم سراج،شرافت علی بسرانے سرٹیفیکٹ تقسیم کیے

loading...

best-teacher-award1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*