Home » خبریں » Less drag than hit انگلینڈ نےپاکستان کرکٹ ٹیم کوماراکم گھسیٹا زیادہ

Less drag than hit انگلینڈ نےپاکستان کرکٹ ٹیم کوماراکم گھسیٹا زیادہ

Less drag than hit  انگلینڈ نےپاکستان کرکٹ ٹیم کوماراکم گھسیٹا زیادہ وسیم اکرم

download (1) download

انگلینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو۔۔۔وسیم اکرم نے انتہائی کڑوی بات کہہ دی

سوئنگ کے سلطان وسیم اکر م نے پاکستانی شکست پر رائے دیتے ہوئے کہا ہےکہ انگلینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کوماراکم گھسیٹا زیادہ، اوپنر احمد شہزاد اور عمر اکمل کو آخری موقع دینا چاہیے۔نجی نیوز چینل سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا کہ کپتان کو ہر دوسرے تیسرے میچ میں پرفارم کرنا پڑتاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ فرسٹ کلاس کرکٹ پر توجہ اور سرمایہ کاری نہ ہونے سے ٹیلنٹ سامنےنہیں آرہا۔

loading...

واضح رہے کہ ناٹنگھم کے میدان میں تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کاسامنا کرنا پڑا

انگلینڈ نے اس اہم جیت کے بعد پانچ ون ڈے میچوں کی سیریزمیں سے 3 میچ جیت کرسیریز اپنے نام کرلی ہے ۔ انگلینڈ کے 444 رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم 275 رنز پر ڈھیر ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*