Home » Waseb News » Taunsa Sharif : How to live support Father of 3 children Dead

Taunsa Sharif : How to live support Father of 3 children Dead

تونسہ شریف۔ کس کے سہارے جئیں ،3 بچیوں کا باپ چل بسا،

بچیوں ، بیوی کی حالت بدستور تشویشناک

taunsa-pic-car-acc2

تونسہ شریف( سپیشل رپورٹر) کار ٹرالر حادثے میں زخمی ہونے والے مکول کلاں کے رہائشی گھر کا سربراہ خالد خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، تینوں بیٹیوں اور بیوی کی حالت بدستور تشویشناک ، مکول کلاں میں نمازہ جنازہ کے بعد سپردخاک ،گزشتہ روز گاڈی موڑ پر مکول کلاں کے خالد خان جو مقامی میڈیسن کمپنی میں ملازم تھے کی کار تو تیز رفتار منی ٹرالر نے ٹکر مار دی تھیجس سے

taunsa-pic-1  new-coreldraw-9-0-graphic

loading...

taunsa4

وہ اور انکے تینوں معصوم بچیاں مریم، عائشہ، نور اور بیوی فاطمہ شدید زخمی ہو گئی تھیں ، جنہیں شدید زخمی حالت میں نشتر ہسپتال ریفر کیا گیا ، راستے میں خالد خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ، جبکہ ان کی بیٹیوں اوربیوی کیحالت بدستور تشویشناک ہے۔ خالد خان کو تونسہ شریف کے بستی مکول کلاں میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپردخاک کر دیا گیا ، سماجی کارکنان بدر منیر ، عمران خان ، عمر خان نے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف ، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور مریم نواز سے مطالبہ کیا ہے کہ کہ ان بچیوں پر باپ اور خاتوں پر سے شوہر کا سایہ اٹھ گیا ہے ان کا چھے ہسپتال میں علاج اور ان کی مالی امداد کی جائے

مزید پڑھیں        تونسہ شریف-گاڈی موڑ پر کار اور ٹرالر میں تصادم

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*