Mega City negligence on the project میگا سٹی پراجیک پر لاپرواہی

Mega City negligence on the project میگا سٹی پراجیک پر لاپرواہی

13906917_1719676081615060_705365574900569539_n 13653179_1719676158281719_716206424008357300_o

تونسہ میگا سٹی پراجیک پر لاپرواہی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا-سردار امجدکھوسہ

171

تونسہ شریف(نامہ نگار)ممبر قومی اسمبلی سردار امجد فاروق کھوسہ نے کہا ہے کہ تونسہ میگا سٹی پراجیک پر غفلت اور لاپراہی کرنے والوں کو کسی صورت میں معاف نہیں کیا جائے گا یہ بات انہوں نے محلہ راجپوت محلہ جعفراں والا محلہ ہوتانی میں اچانک ایک دورہ کے بعد تونسہ کے شہریوں کے اجتعماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ تونسہ شہر میں سیوریج لائن بچھانے کا کام انتہائی سست روی کا شکار 

14107691_1149786971754430_1523579419697065388_o

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے افسران نا اہل اور نکمے ہین جس کی وجہ سے ترقیاتی کام بر وقت مکمل نہیں ہو پائے نا اہل افسران اپنے کام کی رفتار کو تیز کریں اور اپنا رویہ درست کرلیں ورنہ ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی ہو گی ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو جن تکلیفوں کا سامنہ ہے اس کا انہیں احساس ہے اور ہم عوام کے تمام تر مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں انشاء اللہ بہت جلد عوام کے تمام تر مسائل حل ہو جائیں گے انہوں نے اس موقع پر ایس ڈی او پبلک ہیلتھ کو خبردار بھی کیا کہ وہ ان کی کرپشن کو کسی صورت میں برداشت نہیں کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں