Home » Waseb News » Modern devices for security monitoring

Modern devices for security monitoring

لیہ ۔ محرم الحرام ، سیکورٹی مانیٹرنگ کے لیے جدید آلات سے لیس موبائل وین تیار

police-van-180x120

loading...

لیہ : ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سید واجد علی شاہ کی ہدایت پر ضلعی حکومت نے محرم الحرام کے پرامن انعقادکے سلسلہ میں سیکورٹی کے بہترین انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ضلع کی تمام تحصیلوں میں جلوس و مجالس روٹس کی مانیٹرنگ کے لیے سی سی ٹی وی کیمرئے نصب کر کے انہیں کنٹرول روم سے منسلک کر دیاگیا ہے جبکہ مرکز ی کنٹرول روم سرکٹ ہاوس لیہ میں قائم کر دیا گیا ہے علاوہ ازیں ڈی پی او آفس میں بھی نگرانی کے لیے کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے اور مانیٹرنگ کے لیے جدید آلات سے لیس ایک موبائل وین بھی تیار کی گئی ہے جو دوران گشت مختلف مقامات کی براہ راست کوریج کنٹرول روم کو مہیاکررہی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*