National Bonds Rs750 Prize Bond List Draw Results 2016

قومی بانڈز750 مالیت کی قرعہ اندازی 17 اکتوبر2016بروز سوموار کو ہو گی

750-prize-bond

 ساڑھے سات سوروپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی سترہ اکتوبر کوکوئٹہ میں ہو گی

جس میں پہلا انعام پندرہ لاکھ روپے کا ایک

دوسرا انعام پانچ لاکھ کے تین انعامات

اور تیسرا انعام نو ہزارتین سو کے سولہ سو چھیانوے  انعامات ہیں

ملتی جلتی خبریں

اپنا تبصرہ بھیجیں