Home » Waseb News » One person was killed over a land dispute

One person was killed over a land dispute

تونسہ شریف : زمین کے تنازعہ پر ایک شخص کو پہاڑی سے دھکا دے کر ہلاک کر دیا

kill-a-man

تونسہ شریف : زمین کے تنازعہ پر ایک شخص کو پہاڑی سے دھکا دے کر ہلاک کر دیا گیا تفصیلاے کے مطابق تمن قیصرانی کے علاقہ روڈو غربی میں ملزم کلیم اللہ نے ایک 70 سالہ بزرگ شخص اللہ بخش قیصرانی جو پہاڑی پر بیٹھا تھا کہ ملزمان نے دھکا دے دیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا پوسٹ مارٹم تونسہ ہسپتال میں کر کے بعد میں نعش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا بارڈر ملٹری پولیس کے دفعدار یاسر قیصرانی نے بتایا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا اور ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*