Home » Waseb News » Operation of security forces in the city and suburbs, arrest 3

Operation of security forces in the city and suburbs, arrest 3

تونسہ شریف۔ شہر اور نواح میں سیکورٹی اداروں کا سرچ آپریشن، 3 گرفتار

operation-of-security-forces

.تونسہ شریف(نامہ نگار) تونسہ تحصیل میں پولیس سیکورٹی ادراروں نے سرچ آپریشن کیا �آپریشن کی قیادت ڈی ایس پی تونسہ مہر اسحاق سیال کی قیادت میں ہوا ، تحصیل کے مختلف علاقوں ٹبی نتکانی ریتڑہ ناڑی و دیگر علاقوں میں دورا�آپریشن تین مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ اس موقع پر سیکورٹی اداروں نے گھر گھر تلاشی بھی لی ، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مشتبہ افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے،

loading...

اس موقع پر ڈی ایس پی تونسہ مہر اسحاق سیال نے تین افراد کی گرفتاری کی تصیدق کرتے ہوئے بتایا کہ ابی ان کے نام صیغہ راز میں رکھے جا رہے ہیں

operation-of-security-forces1

انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی کے نہایت ہی سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور سیکورٹی ادار ے پولیس مکمل طور پر الرٹ ہیں ، انہوں نے کہا کہ محرم الحرام میں عوام کسی بھی مشکوک افراد کی اطلاع ون فائیو پر دیں اطاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*