Home » خبریں » The owner of a magnetic capabilities مقناطیسی صلاحیتوں کا مالک شخص

The owner of a magnetic capabilities مقناطیسی صلاحیتوں کا مالک شخص

The owner of a magnetic capabilitiesمقناطیسی صلاحیت کا مالک بھارتی شخص

download-1

نئی دہلی (نیٹ نیوز) دنیا میں با صلاحیت لوگوں کی کمی نہیں جو اپنی خداد صلاحیتوں کی بدولت دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ ایک بھارتی شخص کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جو حیرت انگیز مقناطیسی صلاحیتوں کا مالک ہے۔

loading...

the-owner-of-a-magnetic-capabilities

دھیہ پردیش کے شہر ساگر سے تعلق رکھنے والا 37 سالہ ارون رائیکوار نامی شخص چمچوں،کیلوں اور سروتے سمیت لوہے کی ہر چیز اپنے جسم پر چپکا سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*