Home » خبریں » Pakistan has spent 98 billion in one year Three and Four G

Pakistan has spent 98 billion in one year Three and Four G

پاکستانیوں نے تھری اور فور جی پرایک سال میں 98ارب اڑادیئے

3g-4g-users-in-pakistan-640x320

loading...

پاکستان میں انٹر نیٹ کے دیوانوں کی جانب سے ایک سال کے دوران تھری اور فورجی سروسز پر 98ارب روپے خرچ کرنے کا انکشاف ہوا ہے، پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2015-16کے دوران ٹیلی کام کمپنیوںنے ستائیس فیصد اضافی کمائی کی،رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تھری اور فور جی کے صارفین کی تعداد 3کروڑ 22لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی جنہوں نے ایک سال میں 98ارب روپے انٹرنیٹ پر ہی اڑا دیئے۔ ٹیلی کام کمپنیوں نے مالی سال دو ہزار پندرہ سولہ میں 452 ارب روپے ریونیو کمایا۔ اس عرصے کے دوران ٹیلی کام سیکٹر میں 659 ملین ڈالر کا سرمایہ لگایا گیا۔ پی ٹی اے کوگذشتہ مالی سال میں انٹرنیٹ صارفین کی 22 ہزار 866 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 99.6 فیصد نمٹا دی گئیں ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*