Home » Waseb News » Post office Taunsa Illegally occupied by Lawyers

Post office Taunsa Illegally occupied by Lawyers

تونسہ شریف : وکلا  پوسٹ آفس اور مائیکرو فنانس بنک اور ٹی ایم اے کے دفتر پر قبٖضہ

تونسہ شریف وکلا کا ڈاک کے عالمی دن پوسٹ آفس اور مائیکرو فنانس بنک اور ٹی ایم اے کے دفتر پر قبٖضہ دونوں مقامات پر جونیئر وکلا کے چیمبرز تعمیر کر دیئے گئے تونسہ پولیس حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کے حکم پر ان ایکشن تونسہ بار کے سابق صدر سردار ریاض احمد گاڈی ایڈوکیٹ سابق جنرل سیکرٹری ملک ظفر ایڈوکیٹ نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ پولیس اور انتظامیہ نے ہمارے چیمبرز گرا کر وکلا کے ساتھ نا انصافی کی ہے جو ہم کسی صورت میں برداشت نہیں کریں گے صدر بار تونسہ ملک غلام اصغر لنگراہ نے بھی شدید مذمت کی وگزار کرانے کے دوران شہریوں کی ایک بہت بڑی تعداد موقع پر موجود تھی

loading...

post-office-taunsa-16-11

post-office-taunsa-16-2

آپریشن کی نگرانی ایس ایچ او تونسہ سٹی پولیس نصراللہ خان بابر نے کی پولیس نے کچہری روڈ کو سیل کر دیا انتظامیہ اور پولیس کے کہنے پر وکلا اور ان کے حامیوں نے خود بھی پوسٹ آفس کی جگہ پر تعمیر ہونے والے چیمبرز خود بھی گرائے

post-office-taunsa-12

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*