Home » خبریں » Power will be shut On 9 October 2016

Power will be shut On 9 October 2016

مورخہ 9اکتوبر2016ء کوبجلی بند رہے گی

 power-will-be-shut-on-9-october-2016
ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی) ایس ای میپکوڈیرہ غازیخان محمداکرام نے اپنی ایک پریس ریلیز میں کہاہے کہ مورخہ 9اکتوبر2016ء کو بوقت صبح 9بجے سے لیکر دن 2بجے تک مختلف 132,KVA گرڈ سٹیشن بوجہ ضروری مرمت لائن بند رہیں گے ، تمام معزز صارفین واپڈا سے گزارش ہے کہ وہ ان اوقات سے قبل اپنے ضروری کام نبٹالیں ، مرمت کیلئے بند رہنے والے گرڈ سٹیشن میں 132,KVAگرڈ سٹیشن جامپور روڈ ڈیرہ غازیخان ، کوٹ چھٹہ ،الحمد ٹیکسٹائل ملز اورجامپور گرڈ سٹیشن شامل ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*