Home » خبریں » Protest TMA تونسہ شریف، ریڑھا مالکان کا ٹی ایم اے کے خلاف احتجاج

Protest TMA تونسہ شریف، ریڑھا مالکان کا ٹی ایم اے کے خلاف احتجاج

، ریڑھا مالکان کا مطالبہ تھا کہ انہیں کلمہ چوک پر ریڑھے لگانے دئے جائیں ان کے روز گار کا مسلئہ ہے، جمشید دستی تونسہ پہنچتے ہی ان کے کیپمب میں گئے اور ان کے مطالبات سننے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر تونسہ عبدالغفار کو فون کیا کہ انہیں عید تک عارضی طور پر کلمہ چوک قریب کیمپ لگانے کی اجازت دی جائے، جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے انہیں عارضی طور پر کلمہ چوک پر ریڑھیاں لگانے کی اجازت دے دی، جس کے بعد جمشید دستی منصور ملک سے ان کی والدہ کے وفات پر تعزیت کے لئے ان کے دفتر پہنچ گئے

تونسہ شریف، ریڑھا مالکان کا ٹی ایم اے کے خلاف احتجاج

تونسہ شریف، ریڑھا مالکان کا ٹی ایم اے کے خلاف احتجاج ، جمشید دستی پہنچ گئے

1-768x430

loading...

 سبزی فروش ریڑھا مالکان کا ٹی ایم اے کے خلاف احتجاج ، جمشید دستی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ریڑھا مالکان نے تونسہ میں جمشید دستی کی آمد کا سنا تو چند منٹ میں ذولفقار بلوچ کی قیادت میں کلمہ چوک پر ٹی ایم اے کیخلاف احتجاجی کیمپ لگا لیا

22-768x432

، ریڑھا مالکان کا مطالبہ تھا کہ انہیں کلمہ چوک پر ریڑھے لگانے دئے جائیں ان کے روز گار کا مسلئہ ہے، جمشید دستی تونسہ پہنچتے ہی ان کے کیپمب میں گئے اور ان کے مطالبات سننے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر تونسہ عبدالغفار کو فون کیا کہ انہیں عید تک عارضی طور پر کلمہ چوک قریب کیمپ لگانے کی اجازت دی جائے، جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے انہیں عارضی طور پر کلمہ چوک پر ریڑھیاں لگانے کی اجازت دے دی، جس کے بعد جمشید دستی منصور ملک سے ان کی والدہ کے وفات پر تعزیت کے لئے ان کے دفتر پہنچ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*