Home » خبریں » PTI historic container تحریک انصاف کا تاریخی کنٹینر

PTI historic container تحریک انصاف کا تاریخی کنٹینر

PTI historic container تحریک انصاف کا تاریخی کنٹینر

تحریک انصاف کا تاریخی کنٹینر لاہور پہنچ گیا،ن لیگ میں کھلبلی

pti-protest-camp-dismantled-1418939999-4315

لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے کنٹینر نےپشاور اور راولپنڈی کے بعد شاہدرہ کا رخ کر لیا۔ کپتان کنٹینر پر شاہدرہ سے چیئرنگ کراس تک ریلی کی قیادت کریں گے۔

xcontainer-326x235.png.pagespeed.ic.d1FHeEQP_D

loading...

کپتان کا کنٹینر اسلا م آباد، پشاور اور راولپنڈی کے بعد اب لاہور میں ڈیرہ لگائے گا تحریک انصاف کی پانامہ لیکس کے خلاف جدوجہد کے سلسلے میں احتساب تحریک جاری ہے اوراس کے تسلسل میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل لاہور میں ریلی کی قیادت کریں گے۔عمران خان کنٹینر پر ریلی کی قیادت کریں گے جس کے لئے کنٹینر لاہور پہنچا دیا گیا ہے جبکہ تین ستمبر کو کپتان ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور پہنچیں گے جس کے لئے ہیلی پیڈ شاہدرہ کے عبد الرزاق اسٹیڈیم میں تیار کر لیا گیا ہے

images

شاہدرہ سے کپتان عمران خان کنٹینر بس پر سوار ہونے کے بعد بھاٹی گیٹ، ناصر باغ، جی پی او چوک اور چئرنگ کراس پہنچیں گے۔ اختتامی تقریب میں تحریک انصاف کے رہنما عمران خان چیئرنگ کراس پر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*