Home » Waseb News » Recount UC boher Sardar Imran Khan wins again

Recount UC boher Sardar Imran Khan wins again

یو سی بوہڑ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، سردار عمران خان پھر جیت گئے

imran-malghani1

.تونسہ شریف(سپیشل رپورٹر) یو سی بوہڑ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،
 ن لیگ کے چیرمین سردار عمران ملغانی دوبارہ بھی جیت گئے.
اس سے پہلے انتخابات میں سردار عمران ملغانی 62 ووٹوں سے جیت گئے  تھے۔
دوبارہ گنتی میں ان کے مد مقابل پی ٹی آئی کے عبدلکریم سنجرانی کے مزید آٹھ ووٹ کم پڑ گئے۔
دوبارہ گنتی کی درخواست پی ٹی آئی کے امیدوار چیئرمین عبدالکریم سنجرانی نے الیکشن ٹربیونل میں دی تھی جس پر الیکشن ٹربیونل نے ان کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کرتے ہوئے دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*