Home » Waseb News » The restored Zaigham Natkani not actually suspend the tribunal’s decision

The restored Zaigham Natkani not actually suspend the tribunal’s decision

تونسہ شریف. عدالت نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو معطل کرتے ہوے

سردارضیغم علی خان نتکانی کو بحال کر دیا

union-council-the-re-election-of-manghrotha1

loading...

تونسہ شریف. ڈیرہ الیکشن ٹریبونل نے یوسی منگروٹھہ میں دوبارہ الیکشن کا فیصلہ سنا دیا تھا۔ توتحریک انصاف کے یو سی چیر میں ضیغم نتکانی نے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ جس پر ڈیرہ الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل . ضیغم نتکانی بحال کر دیا ہے۔

mangrotha

واضع رہے کچھ دن پہلے الیکشن ٹریبونل ڈیرہ غازیخان نے یوسی منگروٹھہ میں پانچ دسمبر 2016 کو ہونے والے الیکشن کالعدم قرار دے کر ری الیکشن کا فیصلہ سنا دیا. یو سی منگروٹھہ میں تحریک انصاف کے ضیغم نتکانی کامیاب ہوئے تھے۔ ارٹیکل 63. 62 کے تحت کاروائی کی گئی۔

ن لیگ کے عباس علی نصوحہ 225 ووٹون سے ہار گئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*