Home » Technology » Ride the lightning کار ہو تو ایسی- سواری بھی بجلی بھی

Ride the lightning کار ہو تو ایسی- سواری بھی بجلی بھی

کار ہو تو ایسی- سواری بھی اور پورے گھر کو بجلی بھی فراہم کرے

full-support-electric-city-home-1458936814-919

ایمسٹرڈیم- ہالینڈ میں انجینئرز نے ایک ایسی کار تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے گھر بھر کے لیے بجلی پیدا کی جاسکے گی۔

ہالینڈ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے گاڑی میں ایسا اضافی پلگ ساکٹ نصب کیا ہے جس سے ’’موبائل پاور اسٹیشن‘‘میں تبدیل ہوگئی ہے۔ اس کار ایک وقت میں 10 کلو واٹ یعنی 10 ہزار واٹ بجلی پیدا کی جاکتی ہے ۔ یہ بجلی اس کے صارفین کے لیے نقصان دہ نہیں ہوگی۔ گاڑی سے حاصل ہونے والی یہ توانائی صاف پانی کی فراہمی اور حرارت پیداکرنے میں بھی معاون ثابت ہوگی

loading...

images (1)

ماہرین اس ٹیکنالوجی کو ابتدائی طور پر یورپی ممالک میں آزما رہے ہیں، چند تبدیلیوں اور مزید بہتری کے بعد اسے جلد ہی دنیا کے ان ممالک میں بھی متعارف کرایا جائے گا جو توانائی کے بحران سے دوچار ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*