Home » خبریں » Robbery incident on Dhori Adda

Robbery incident on Dhori Adda

نامعلوم مسلح موٹر سا ئیکل سوارایک بار پھر سر گرم

دھوری اڈہ پر ڈکیتی کی واردات

robbery-incident

loading...

دھوری اڈہ : نامعلوم مسلح موٹر سا ئیکل سوارایک بار پھر سر گرم ۔دھوری اڈہ.میں ہو نے والی ڈکیتی کی ایک واردات میں دونامعلوم مسلح موٹرسائیکل

سواروں نے80سالہ بزگ محمدبشیر سے اسلحہ کےزورپرتشدد کانشانہ بناتے ھوئے41500روپے نقدی چھین کرفرارھوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*