S h o Change the station Taunsa Sharif

تھانہ صدر تونسہ شریف کے ایس ایچ او تبدیل،مہر عبدالقیوم نئے ایس ایچ او تعینات

mhr-qayum-sho-sadar

تونسہ شریف(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر تونسہ شریف کے ایس ایچ او تبدیل،مہر عبدالقیوم نئے ایس ایچ او تعینات کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر تونسہ میں نئے ایس ایچ او مہر عبدالقیوم کو تعینات کر دیا گیا ہے۔مہر عبدالقیوم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے

ملتی جلتی خبریں

اپنا تبصرہ بھیجیں