Home » Waseb News » Where was Safder Shah When Yousaf Gilani was in Taunsa

Where was Safder Shah When Yousaf Gilani was in Taunsa

جب یوسف رضا گیلانی تونسہ میں تھے

خواجہ نظام المحمود اورصفدر شاہ کہاں تھے پتہ چل گی

where-was-safder-shah-when-yousaf-gilani-was-in-taunsa

loading...

گزشتہ روز جب سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضآ گیلانی خواجہ شاہ سلیمان تونسوی کے عرس کے روز تشریف لائے تو انکا استقبال سجادہ نشین دربار عالیہ خواجہ عظاللہ تونسوی نے کیا اور اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر سیدر صفدر شاہ اور پی پی پی کے ممبر صوبائی اسمبلی موجود نہ تھے اس موقع پر لوگ مختلف تبصرے کرتے رہے کہ خواجہ نظام المحمود تحریک انصاف میں غیر اعلانیہ شامل ہو گئے جبکہ تحصیل صدر صفدر شاہ کو پارٹی سے نکال دیا گیا ہے، لیکن سید صفدر عباس شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ کراچی میں ہیں اور کوئی انہیں پارٹی سے کوئی مائی کا لال نہیں نکال کر سکتا ، اگر وہ تونسہ میں ہوتے تو ضرور سید یوسف رضا گیلانی کا استقبال کرتے ،

جبکہ ممپر صوبائی اسمبلی خواجہ نظام المحمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ خضرت خواجہ نظام الدین تونسوی کے عرس تقریبات میں مصروف تھے اور ان کا فون پر سید یوسف رضآ گیلانی سے فون پر رابطہ رہا ، مصروفیت کے باعث وہ ان سے ملاقات کے لئے نہیں جا سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*