Home » Waseb News » Sajid Mahmood paid the funeral of police inspector

Sajid Mahmood paid the funeral of police inspector

ساجد محمود سب انسپکٹر پنجاب پولیس کی آج نماز جنازہ اس کے رہائشی قصبہ

جھوک بودو تونسہ ادا کی گئی

sajid-mahmood-paid-the-funeral-of-police-inspector

تونسہ شریف( سپیشل رپورٹر)کمشن کا امتحان پاس کرکے اٹک میں ٹریننگ پر گئے ہوئے پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر ساجد محمود کی نماز جنازہ تونسہ کے قصبہ جھوک بودو میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں معززین علاقہ کے علاوہ ڈی ایس پی تونسہ مہر اسحاق سیال نے شرکت کی ، ساجد محمود دوران ٹرینگ گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے، انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا کمیشن کاامتحان پاس کرکے، انکی اچانک انتقال پر گھر میں کہرام مچ گیا

loading...

sajid-mahmood-paid-the-funeral-of-police-inspector

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت فردوس میںاعلیٰ مقام فرمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*