Home » خبریں » The seamstress tailor robot کپڑے سینے والا درزی روبوٹ

The seamstress tailor robot کپڑے سینے والا درزی روبوٹ

The seamstress tailor robot کپڑے سینے والا درزی روبوٹ

rebote-1

درزی روبوٹ کی ایک تصویر

واشنگٹن  :  انسان ایک عرصے سے اپنے کپڑے خود سی رہا ہے لیکن اب درزی بوٹ ’ سیوبو‘ تیار کرلیا گیا ہے جو ازخود انسانی کپڑے سی کر تیار کرسکتا ہے۔

مزید حیران کن خبر پڑھیں The owner of a magnetic capabilities مقناطیسی صلاحیتوں کا مالک شخص

 اس تصویر میں روبوٹ ایک ٹی شرٹ سی رہا ہے لیکن اس کے لئے لباس کے ٹکڑوں کو پہلے ایک غیر مضر پالیمر میں ڈبو کر سخت بنایا جاتا ہے جیسے کلف لگا ہوتا ہے۔ پھر روبوٹ بازو ایک کے بعد کپڑے کے پارچے سیتا ہے اور آخر میں تیارشدہ شرٹ کو گرم پانی میں ڈال کر کپڑے کو نرم کردیا جاتا ہے۔

rebote-2

loading...

گارمنٹ صنعت میں پولی وینائل الکحل کو پوشاک سخت کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ سیوبو کو ناپ کے لحاظ سے کٹےکپڑے کے ٹکڑے مل جاتے ہیں جنہیں دھات کی طرح سخت کیا جاتا ہے اور انہیں مشین کے حوالے کرکے سلائی کے بعد جوڑا جاتا ہے۔

تاہم اس سے قبل بھی کپڑے سینے والے روبوٹ بنائے گئے ہیں۔ ایک مشین الیکٹرولوم بھی کپڑے سینے والے روبوٹ کی طرح کام کرتی ہے۔

مزید حیران کن خبر پڑھیں   سائبیریا میں دریا کا خونی رنگ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*