Home » خبریں » Security organizer has pointed out the Arms under earth

Security organizer has pointed out the Arms under earth

سیکیورٹی اداروں کی کارووائی، زیر زمین اسلحہ برآمد

the-arms-under-earth
راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک)راجن پور کے نواحی علاقوں ہیڈ حامد اور بستی کھمبرا میں سیکیورٹی اداروں کی نشاندہی پر پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی میں کپاس کی فصل میں چھپایا گیا زیر زمین بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ بارودی مواد اور بال بیرنگ کھیتوں میں چھپایا گیا تھا۔ اسلحہ کے علاوہ کھیت سے منشیات جس میں کیلشیم امونیم، 250 گرام چرس، 100گرام ہیروئن بھی برآمد ہوئی ہیں۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*