Home » Waseb News » A Suspected Women was arrested by the local people

A Suspected Women was arrested by the local people

تونسہ شریف : محلہ نظام آباد میں ایک مشکوک عورت کو محلہ داروں نے پکڑ کر

حوالہ پولیس کر دیا

a-suspected-women

a-suspected-women1

loading...

ونسہ شریف(یحییٰ بزدار)محلہ نظام آباد میں ایک مشکوک عورت کو محلہ داروں نے پکڑ کر حوالہ پولیس کر دیا تفصیلات کے مطابق ایک عورت زاہدہ بی بی جو کہ اڈا موچی والا تحصیل کوٹ ادو کی رہائشی ہے مشکوک سمجھ کر محلہ داروں نے اس کو پکڑ کر تھانہ سٹی تونسہ پولیس کے حوالے کر دیا زاہدہ بی بی نے بتیا کہ وہ دربار خواجہ شاہ سلیمان پر حاضری دینے کے لیئے آئی ہوں دل کی مریضہ ہوں محلے داروں نے مشکوک سمجھ کر مجھے پکڑ لیا حالانکہ میں زیارت کرنے آئی ہوں واضح رہے کہ کچھ دنوں قبل عورتوں کے ایک گروہ نے محلہ کے اندر گھس کر ایک عورت کے زیورات اتار لیئے تھی اور اس کو شدید زخمی کر دیا تھا اور موقع پر سے فرار ہو گئے تھے تھانہ سٹی تونسہ پولیس نے نامعلوم عورتوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تھا پولیس مصروف تفتیش ہے ایس ایچ او تھانہ سٹی تونسہ نصراللہ خان بابر کا کہنا ہے کہ اس مشکوک عورت سے تفتیش جاری ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*