Taunsa N – PP- 240 , issued the success Serdar Mamtaz Bhutto تونسہ شریف-پی پی 240، سردارممتاز بھٹو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

PP- 240 success Serdar Mamtaz Bhutto تونسہ شریف-پی پی 240، سردارممتاز بھٹو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

notifimamtaz bhutto [pmln ] nishan sheer  03457575700

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 240 سے ممتاز احمد قیصرانی تونسہ شریف-کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی دو سو چالیس ڈیرہ غازی خان میں ضمنی الیکشن میں کامیابی نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ممتاز احمد قیصرانی کامیابی حاصل کی۔

ن لیگی امیدوار اکتیس ہزار سات سو تئیس ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے

جبکہ آزاد امیدوار خواجہ محمد داؤد سلیمانی اکیس ہزار چھ سو اڑسٹھ ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے

1

اور جناب بریسٹرامام بخش قیصرانی تیسرے نمبر پر

imam bux qaisrani 03007134050 (2)

ملتی جلتی خبریں

اپنا تبصرہ بھیجیں