Home » خبریں » Taunsa N – PP- 240 , issued the success Serdar Mamtaz Bhutto تونسہ شریف-پی پی 240، سردارممتاز بھٹو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

Taunsa N – PP- 240 , issued the success Serdar Mamtaz Bhutto تونسہ شریف-پی پی 240، سردارممتاز بھٹو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

PP- 240 success Serdar Mamtaz Bhutto تونسہ شریف-پی پی 240، سردارممتاز بھٹو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

notifimamtaz bhutto [pmln ] nishan sheer  03457575700

loading...

 

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 240 سے ممتاز احمد قیصرانی تونسہ شریف-کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی دو سو چالیس ڈیرہ غازی خان میں ضمنی الیکشن میں کامیابی نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ممتاز احمد قیصرانی کامیابی حاصل کی۔

ن لیگی امیدوار اکتیس ہزار سات سو تئیس ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے

 

جبکہ آزاد امیدوار خواجہ محمد داؤد سلیمانی اکیس ہزار چھ سو اڑسٹھ ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے

1

اور جناب بریسٹرامام بخش قیصرانی تیسرے نمبر پر

imam bux qaisrani 03007134050 (2)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*