Home » Waseb News » Taunsa Sharif APV burnt in fire

Taunsa Sharif APV burnt in fire

اے پی وی میں آگ بھڑک اٹھی جل کر خاکستر taunsa-sharif-apv-burnt-in-fire9-2

تونسہ شریف : اے پی وی میں آگ بھڑک اٹھی جل کر خاکستر، مسافر محفوظ تفصیلات کے مطابق اڈا چوکیوالا کے نزدیک انڈس ہائی پر ڈیرہ سے تونسہ آنے والی اے پی وی میں وائرنگ شاٹ ہونے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس سے مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے جبکہ گاڑی مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گئی۔ ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی

loading...

taunsa-sharif-apv-burnt-in-fire2-2

نسہ شریف(نامہ نگار) گیس سلنڈر پھٹنے سے اے پی وی میں آگ لگ گئی مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے گاڑی جل کر راکھ ہو گئی تفصیلات کے مطابق 1857 اے پی وی جو کہ تونسہ شریف سے ڈیرہ غازی خان جا رہی تھی کہ سری واہ کے

قریب گیس سلنڈر کو آگ لگ گئی جس سے سلنڈر پھٹ گیا اور تمام مسافر معجزانہ طور پر چھلانگ لگا کر بچ گئے اور ڈرائیور عابد موقع سے فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس کی نفری پہنچ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*